20

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں جمع کروائے ، مچلکوں کا جائزہ لینے کے بعد ان کی رہائی کی روبکار جاری کی گئیمسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزینشن لیڈر میاں شہباز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے حوالے لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کر لی ہے ۔ ۔لاہور ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو مسلم لیگ ن نے خوش آئند قرار دیا ہے ۔اس فیصلے پر ریمارکس دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی لیڈر مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی رہائی کی خبر پر جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔کرونا وائرس کی شدت کے باعث میاں شہباز شریف نے پارٹی کے کارکنوں کو اپنے استقبال کے لئے آنے سے روک دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں