41

سیاحت کو فروغ دے کر ملکی معیشت میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے وزیراعظم عمران خان

وزیر عمران نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے تب سے ہی معیشت کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔اسی ضمن میں وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے ایک حالیہ خظاب میں کہا ہے کہ سیاحت کو فروغ دے کر ملک کی معاشی حالت بہتر کی جاسکتی ہے ۔ ملک کے اندد ایسے بیشتر مقامات موجود ہیں جہاں نئے پوائنٹ کھولے جا سکتے ہیں ۔ان نئے پوائنٹس کی بدولت کئی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔اس اقدام سے ملکی زرمبادلہ بہتر کیا جا سکتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں