50

محمد عامر کا آئی پی ایل کے حوالے سے دوٹوک اعلان

کراچی (تازہ ترین 25 مئی ) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے واضح کیا ہے کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے نہیں جا رہے ، انہیں زیادہ خوشی اس بات کی ہوگی کہ وہ اپنے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ ان کے پاس برطانیہ کا رہائشی کارڈ موجود ہے اور برطانیہ کا پاسپورٹ بھی ان کا حق ہے لیکن وہ کسی اور ملک کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ وہ برطانوی پاسپورٹ پر آئی پی ایل نہیں کھیلیں گے بلکہ اگر ممکن ہوسکا تو پاکستان کے نمائندے کے طور پر ہی آئی پی ایل کا حصہ بنیں گے۔ملک کی طرف سے لیگ کھیلنے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں