17

پابندی کے باوجود کھولے گئے دو سکولوں کو سیل کردیا گیا

لاہور(اخبارتازہ ترین ۔ 28 اپریل2021ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نےکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے جاری کارروائیوں کے دوران ڈی ایچ اے فیز 08 پارک ویو میںدو پرائیویٹ سکولوں کو سیل کر دیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے سکولوں کو کھلا ہونے کے باعث سیل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں