80

پاکستانی جوڑے نے ضرورت مندوں کے ساتھ دعوتِ ولیمے کا اہتمام کر کے سب کے دل جیت لیے

وشل میڈیا پر ایک پاکستانی جوڑے کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوبیاہتا جوڑے نے ضرورت مندوں کے ساتھ دعوتِ ولیمہ کا اہتمام کیا۔
ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ ‘حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے جوڑے کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ولیمے کی دعوت کو دسترخوان کے انداز میں کریں، اور انہوں نے ایسا کر دکھایا’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں