20

پشاور ہائی کورٹ نے اشیائے خورد نوش میں ہوشربا اضافے کا نوٹس لے لیا

پشاور ہائی کورٹ نے اشیائے خورد نوش میں بے بہا اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک ،وفاقی سکیرٹری خوراک،مشیر خوراک اور ڈپٹی کمشنر کو طلب کر لیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں من مانی اضافہ ہو رہا ہے ۔مارکیٹ میں چیزوں کی قیمتی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔اس وقت جو قیمتیں ہیں وہ متوسط گھرانوں کی پہنچ سے بہت دور ہو چکی ہیں عدالت نے مزید کہا کہ اگر پیداوار میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے تو برآمدات میں کمی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں